خواب میں فاختہ دیکھنے کی تعبیر

khwab me fakhta turtle dove dekhne ki tabeer

اس کی دلالت ایک کمزور اجنبی آدمی پر ہوتی ہے اور کبھی اس کی دلالت پیغاموں اور پیغام رسانوں پر بھی ہوتی ہے اس لئے کہ اس نے حضرت نوح علیہ السلام کو زمین میں طوفان آنے کے بعد زمین کے خشک ہونے کی اطلاع دی تھی اور بعض اہلِ تعبیر کی رائے کے مطابق قمری کی تعبیر لہو ولعب والی عورت ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔