خواب میں گورکن یا قبر کھودنے والا دیکھنے کی تعبیر
khwab me gorkan grave digger undertaker dekhne ki tabeer (1) خواب میں گورکن وہ آدمی ہے جو کسی ایسے پُر مشقت کام میں لگا ہوا ہے جس سے موت تک چھٹکارا حاصل نہیں ہو سکتا۔ (2) گورکن کے بارے میں دریافت کرنا مصیبت کی طرف اشارہ ہے، اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ نمناک مٹی…