خواب میں حضرت ہود علیہ السلام کی زیارت کرنے کی تعبیر
Khwab me Hazrat Hood AS ko dekhne ki tabeer (1) اگر کسی نے خواب میں حضرت ہود علیہ السلام کی زیارت کی تو دلیل ہے کہ جاہل اور بے وقوف لوگ اس پر مسلط ہوں گے مگر بعد میں ان پر کامیابی حاصل کرے گا اور ان سے نجات پائے گا، اس کی دلیل اللہ…