خواب میں پتھر کی ہانڈی دیکھنے کی تعبیر
Khwab me pathar ki haandi dekhne ki tabeer (1) اس کی تعبیر ایسا آدمی ہے جس کی نعمتوں سے اس کے پڑوسی اور دوسرے لوگ فائدہ اٹھائیں۔ (2) خواب میں پیتل کی ہانڈی کی تعبیر بیوی سے کی جاتی ہے اس کا ڈھکن اور حلقہ کی تعبیر بیوی کے مال سے کی جاتی ہے۔ (3)…