خواب میں ہاتھ دھونے والا برتن دیکھنا
Khwab me hath dhone wala bartan ko dekhna (1) خواب میں ہاتھ دھونے والا برتن دیکھنا لڑکی یا خادم کی علامت ہے۔ (2) جس شخص نے دیکھا کہ وہ تانبے کا ہاتھ دھونے والا برتن استعمال کر رہا ہے تو تعبیر ہے وہ ترک علاقہ کی لونڈی خریدے گا۔ (3) اگر وہ ہاتھ دھونے والا…