خواب میں کوئی چیز ضائع ہونا
Khwab me koi cheez zaya hona خواب میں لوگوں کے درمیان سے کسی اہلِ علم کا ضائع ہونا اس کے علم سے دوسروں کو فائدہ پہنچنے اور اس کے علم کے پھیلنے اور اس کی شہرت کی دلیل ہے۔ (2) کبھی کسی چیز کا ضائع ہونا حصہ میں کمی واقع ہونے سے بھی معبّر ہوتا…