خواب میں ڈھول دیکھنے کی تعبیر
Khwab me dhol drum dekhne ki tabeer اس کی دلالت ایسے بخیل تاجروں اور مالداروں پر ہوتی ہے جن پر مال اور اشیاء کو روکنے کی وجہ سے لوگوں کی نظریں لگی ہوں، کبھی اس کی دلالت بخیل اغنیاء پر بھی ہوتی ہے۔
Khwab me dhol drum dekhne ki tabeer اس کی دلالت ایسے بخیل تاجروں اور مالداروں پر ہوتی ہے جن پر مال اور اشیاء کو روکنے کی وجہ سے لوگوں کی نظریں لگی ہوں، کبھی اس کی دلالت بخیل اغنیاء پر بھی ہوتی ہے۔
Khwab me dehleez entrance dekhne ki tabeer اس کی دلالت ایسے خادم پر ہوتی ہے جس کی باتوں سے بڑے پیچیدہ مسائل حل ہو ں گے۔ (1) اس کی دلالت مندرجہ ذیل پر بھی ہوتی ہے، دربان، محافظ، جنت یا جہنم تک پہنچانے والا عمل، منزلِ مقصود تک رسائی کرانے والی سواری، قبر، جنت وجہنم…
khwab me darne ki tabeer خواب میں کسی ایسی چیز یا حیوان وغیرہ سے ڈرنا جس سے بیداری میں ڈرنا ممکن نہیں ہے منافقت، حق سے اعراض کرنے اور قرآن کریم یاد کر کے بھول جانے کی دلیل ہے۔ خواب میں ڈرنے کی مزید تعبیرات Khwab me darne ki tabeer (1) اس کی تعبیر امن…
khwab me dakar lene ki tabeer dekhne ki tabeer اس کی دلالت بے حقیقت باتوں پر ہوتی ہے اور فقیر کے لیے مالداری کی دلیل ہے۔
Khwab me dhaal shield dekhne ki tabeer خواب میں ڈھال دیکھنا بچاؤ کی علامت ہے۔ (1) کبھی اس کی تعبیر روزے سے بھی کی جاتی ہے رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے ”اَلصَّوْمُ جُنَّةٌ“ (ترجمہ: روزہ ڈھال ہے)۔ (2) کبھی ڈھال کی تعبیر زخمی دوست سے بھی کی جاتی ہے۔ (3) بعض علماءِ تعبیر کی…
Khwab me dakia postman dekhne ki tabeer (1) خواب میں اس کود یکھنا مختلف حرکات اور اسفار پر دلالت کرتا ہے کبھی اس کی رؤیت معاصی اور گناہوں کی حالت کی طرف منتقل ہونے اور اسبابِ موت اختیار کرنے پر دلالت کرتی ہے۔
Khwab me janwaro ka animal doctor dekhne ki tabeer خواب میں اس کو دیکھنے کی تعبیر ایسے شخص سے کی جاتی ہے جو معزز ترین لوگوں کی تزئین کرے اور ان کے معاملات میں ان کی مدد کرے۔ خواب میں اس کو دیکھنا مندرجہ ذیل اشیاء پر بھی دلالت کرتا ہے: نکاح کرانے والا، سفر،…
Khwab me dhair lagane ki tabeer کسی چیز کا ڈھیرشغلِ طویل کے بعد جمع شدہ مال پر دلالت کرتا ہے۔ بعض علماءِ تعبیر نے کہا ہے کہ ڈھیر کی تعبیر ایسے مالِ مجموع سے کی جاتی ہے جو دوسرے کی محنت سے حاصل ہو یا اس کی تعبیر علم سے کی جاتی ہے۔
Khwab me dolly dekhne ki tabeer اس کی دلالت عورت پر ہوتی ہے اس لیے کہ یہ عورتوں کی سواری ہے۔ اور کبھی اس کی دلالت کسی سے جدائی اختیار کرنے پر بھی ہوتی ہے۔
End of content
End of content