خواب میں بھوک دیکھنے کی تعبیر
Khwab me bhook hunger dekhne ki tabeer خواب میں اللہ تعالیٰ سے مانگنے کے اظہار کے ساتھ فاقہ اس آدمی کی دعا قبول ہونے پر دال ہوتا ہے جو عزت اور طاقت کے حامل ہونے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی ذات سے قبولیت کی امید بھی رکھتا ہو۔ (1) بھوک کی تعبیر سوگ کے…