خواب میں صبر اور بُرد باری دیکھنے کی تعبیر
khwab me burdbari dekhne ki tabeer خواب میں ایسے شخص کے ساتھ صبر اور بُرد باری کا معاملہ کرنا جو صبر اور بُرد باری کا حق دار ہے، اس کے مرتبے کے بلند ہونے کی طرف اشارہ ہے اور ایسے شخص کے ساتھ حلم کا برتاؤ کرنا جو اس کا اہل نہیں ہے تو اس…