خواب میں بیت المقدس دیکھنے کی تعبیر
Khwab me baitul muqaddas dekhne ki tabeer (1) کسی نے خود کو بیت المقدس میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو کسی میراث کے وارث ہونے یا نیکی اختیار کرنے کی دلیل ہے۔ (2) بیت المقدس میں غیر قبلہ رو ہو کر نماز پڑھنے کی تعبیر حج سے کی جاتی ہے۔ (3) کسی نے خواب میں…