خواب میں شاہ اسپرغم دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

شاہ اسپرغم ایک پودا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ شاہ اسپرغم سبز و پاکیزہ اور خوشبودار ہے تو بزرگی پر دلیل ہے۔ اور اگر اس کو زرد اور مرجھایا ہوا دیکھے تو بیماری پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شاہ اسپرغم چھ وجہ پر ہے۔ (1) عزت اور بزرگی (2) فرزند (3) دوست (4) اچھی بات (5) مجلس علم (6) نام نیک اور مدح و ثنا۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔