خواب میں ہڑتال دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ ہڑتال کھاتا ہے تو بیماری اور ہلاکت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ہڑتال بیچتا ہے یا کسی کو دیتا ہے دلیل ہے کہ بیماری سے امن میں ہوگا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اسے ہڑتال ملی ہے دلیل ہے کہ اسے بہت سا مال ملے گا اور بیماری میں کھائے گا اور اگر دیکھے کہ ہڑتال کسی جگہ جمع کی ہے دلیل ہے کہ سفر میں بیمار ہوگا۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔