خواب میں حکم دینا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
فرمودن۔ حکم کرنا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ کسی نے دیگ پکانے کا حکم دیا ہے۔ دلیل ہے کہ جس کام میں قائم رہے گا اور اگر کوئی ہنڈیا توڑنے کو کہے تو احتیاط رکھ کر اس کو کہیں نہ چھوڑے۔ مطلب یہ ہے کہ روٹی توڑ یعنی بھائیوں کو خوش رکھ اور اگر کوئی گیہوں پیسوں بیچنے کو کہے کہ کمر کو کام یعنی کسب کے لئے باندھ اور اگر کوئی مال اٹھانے یا توقف کرنے کو کہے یعنی کسی دشمن پر فتح پائے گا اور اگر چراغ روشن کرنے کو کہے یعنی مال خرچ کر اور اگر کہیں مال اٹھانے کو کہے یعنی خلق خدا سے نیکی کر اور اگر کوئی بستر بچھانے کو کہے یعنی جھاڑو طلب کرا اور اگر کہیں بیج بونے کو کہے یعنی کریا کر بوا اور اگر کوئی غسل کرنے کو کہے کہ توبہ کرا اور حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرا اور اگر کوئی کھانے کو کہے یعنی حلال کا لقمہ کھا۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
