خواب میں جدائی دیکھنے کی تعبیر
khwab me judai separation dekhne ki tabeer
(1) خواب میں جدائی اسباب کی تبدیلی اور ازواج اور چو پاؤں کی دلیل ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
