خواب میں کسی جگہ ٹھہرنے کی تعبیر
Khwab me ksi jaga teherne stay krne ki tabeer خواب میں کسی جگہ علم واجتہاد کے لئے ٹھہرنا زیادتی علم کی علامت ہے کبھی یہ دینی خرابی پر بھی دلالت کرتا ہے۔
Khwab me ksi jaga teherne stay krne ki tabeer خواب میں کسی جگہ علم واجتہاد کے لئے ٹھہرنا زیادتی علم کی علامت ہے کبھی یہ دینی خرابی پر بھی دلالت کرتا ہے۔
Khwab teela mound dekhne ki tabeer (1) مٹی کے ٹِیلہ کی تعبیر خطر ناک آدمی سے اور اس کے آس پاس عمارت کی تعبیر اس کے اہل سے کی جاتی ہے۔ (2) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ ایک ہموار زمین دیکھ رہا ہے اور اس میں کچھ حصہ ابھرا ہوا ہے تو ابھرے ہوئے…
Khwab me tattu chota ghora mule dekhne ki tabeer (1) خواب میں ٹٹو دیکھنا انسان کی محنت وسعی کی علامت ہے اور بڑا ٹٹو دنیاوی امور میں افضلیت کی دلیل ہے۔ (2) بعض معبرین کی رائے یہ ہے کہ ٹٹو کی تعبیر عورت ہے۔ چنانچہ خواب میں کسی ٹٹو سے لڑتے دیکھنا صاحبِ خواب کے…
Khwab me tiles dekhne ki tabeer (1) ایسا پتھر جس سے فرش بنایا جائے سنگِ مرمر کی جگہ بچھا ہوا دیکھنا تبدیلئ احوال وتغیرِ مناصب اور ازواج، تبدیلی اماکن ومراکب ومعیشت کی طرف اشارہ ہے۔ (2) اسی طرح پتھر کی جگہ سنگِ مرمر نصب ہوتے ہوئے دیکھنا بجائے خیر کے شرکی علامت ہے۔ (3) مذکورہ…
Khwab me thandak coldness dekhne ki tabeer (1) خواب میں ٹھنڈک محسوس کرنا محتاجی کی علامت ہے۔ کسی نے سایہ میں سردی محسوس کی دھوپ میں جا بیٹھا تو یہ محتاجی ختم ہونے کی علامت ہے۔ اس طرح دھوپ میں گرمی محسوس کر کے زیر سایہ آنے کی تعبیر غم سے نجات کی طرف مشیر…
End of content
End of content