خواب میں تھیلی دیکھنا
خواب میں تھیلی کی تعبیر انسانی بدن ہے۔ (۱) کسی نے اس کو خالی دیکھا تو اس کے مالک کی موت کی دلیل ہے۔ (۲) اگر کسی نے اپنی کمر میں تھیلی دیکھی تو ایسا علم حاصل ہونے کی دلیل ہے جس سے اپنی زندگی میں فائدہ اٹھائے گا۔ (۳) اگر اس تھیلی میں کھرے…