خواب میں پل صراط دیکھنے کی تعبیر
khwab me pul siraat dekhna (1) جس شخص نے دیکھا کہ وہ خواب میں پل صراط پر چل رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ بحری سفر کرے گا۔ (2) اگر وہ پل زائل ہو گیا یا ٹوٹ گیا تو خسارہ اور ہلاکت کی دلیل ہے اور بعض مرتبہ اس پر چلنے والے آدمی کے…