حیض کے متعلق شرعی احکام
Haiz meaning in Urdu and English حَیض کا معنی کیا ہے؟ وہ فاسد اور نقصان دہ خون جو حائضہ عورت کی اندام نہانی یعنی سامنے کی شرمگاہ سے ہر ماہ خارج ہوتا ہے۔ اس کو ماہواری بھی کہتے ہیں۔ اس کو انگلش میں menstruation یا menses کہتے ہیں۔ حیض آنے کی عمر Haiz Aane ki…