خواب میں بالا خانہ دیکھنا
Khwab me balakhana dekhna (1) خواب میں بالا خانہ خوف سے امن پر دلالت کرتا ہے، فرمانِ خداوندی ہے: (وہم فی الغرفات آمنون) اوروه بالا خانوں میں امن سے ہوں گے۔ (2) خواب میں بالاخانہ دیکھنے والا اگر کنوارہ ہے تو شادی کرے گا۔ (3) اگر شادی شدہ ہے تو اسے بیٹا عطا کیا جائے…