خواب میں برف کے اولے برسنے یا برفباری کی تعبیر
Khwab me barf ke ole barasne barafbari snowfall ki tabeer (1) خواب میں اولے برسنے کی تعبیر بادشاہ کی طرف سے سزا اور عذاب، عام اموال کے چلے جانے اور ضرب شدید اور درد میں مبتلا ہونے کی نشانی ہے۔ (2) کسی نے دیکھا کہ بے موسم آسمان سے اولے برس رہے ہیں یا برف…