خواب میں سبز خوشہ یا بالی دیکھنے کی تعبیر
khwab me khosha spike of plant dekhna (1) اس کو خواب میں دیکھنا کسی اکٹھے مال پر دلالت کرتا ہے جو کہ کئی گنا ہو جاتا ہے۔ (2) جو خوشہ کہ سبز ہو اور ٹہنی پر کھڑا ہو تو وہ رزق اور خوشحالی کی بشارت ہے۔ (3) خشک قحط اور خشک سالی کی علامت ہے۔ (4)…