خواب میں حجرِ اسود دیکھنے کی تعبیر
khwab me hajar aswad dekhne ki tabeer (1) اس کا دیدار حج نصیب ہونے کی علامت ہے۔ (2) خواب میں حجرِ اسود کو توڑنا لوگوں کو اپنی رائے پر جمع کرنے کا ارادہ کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ (3) خواب دیکھا کہ لوگ حجرِ اسود کو گم کر کے اس کی تلاش میں لگے ہیں،…