خواب میں جنابت یعنی غسل فرض ہونے کی تعبیر
Khwab me janabat dekhne ki tabeer اس کی دلالت مندرجہ ذیل پر ہوتی ہے: (1) ایک دوسرے سے دوری۔ (2) ایسا کام جو بغیر وضو کے سر انجام دیا جائے، چنانچہ خواب میں جنبی ہونا بیداری میں کسی ضرورت کو بغیر وضو کے سرانجام دینے پر دلالت کرتا ہے، خواب دیکھا جنبی حالت میں نماز…