خواب میں دُوری دیکھنے کی تعبیر

Khwab me doori separation dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں دور ہونے کی تعبیر ظلم،بعدِ مسافت، بعدِ اشخاص، آپس کی لڑائی سے کی جاتی ہے کبھی اس کی تعبیر موت سے بھی کی جاتی ہے۔

(۲) کبھی اس کی تعبیر عہدے سے معزولی سے کی جاتی ہے۔

(۳) اس کی دلالت قرب پر بھی ہوتی ہے اس لیے بعد قرب کی ضد ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top