Khwab me machar mosquito dekhne ki tabeer
(1) مچھر کی تعبیر خون بہانے والے دشمن سے کی جاتی ہے۔ (۲) کبھی اس کی دلالت عزت وحرمت پر بھی ہوتی ہے جب اربابِ صدور پر داخل ہو اس لیے کہ اس کے ناموں میں ایک نام ناموس بھی ہے۔