خواب میں ناشپاتی کھانا

(۱) اگر کسی نے خواب میں ناشپاتی دیکھی تو ملنے والے متوقع مال کی دلیل ہے۔

(۲) اگر کسی نے خواب میں ناشپاتی کھائی تو اس کو مال اور نعمت ملے گی، بعض نے ناشپاتی دیکھنا مرض کہا ہے۔

(۳) خواب میں ناشپانی کی جڑ دیکھنا بیماری کی دلیل ہے، بعض نے کہا ہے کہ ناشپاتی بہتری کی دلیل ہے اس لئے کہ ناشپاتی دیر تک تازہ رہتی ہے، اس میں تغیر نہیں آتا۔

(۴) خواب میں ناشپاتی کھانا اچھائی کی دلیل ہے۔