خواب میں بلبل دیکھنا

Khwab mein bulbul nightingale dekhna

(1) بلبل علامت ہے مالدار مرد یا مالدار عورت کی۔

(2) بعض معبرین کا کہنا ہے کہ بلبل کی تعبیر قارئ قرآن بیٹے سے کی جاتی ہے۔

(3) بلبل دیکھنا دلیل ہے باندی کے بطن سے بچے کی پیدائش کی۔


(1) خواب میں بلبل دیکھنا قاری یا گلوکار یا عمدہ کلام والی عورت کو دیکھنا ہے۔

 (2) اگر بادشاہ اپنے پنجرہ میں خوبصورت آواز والی بلبل دیکھے تو اسے کامل العقل اچھے مشوروں والا وزیر میسر آئے گا۔