خواب میں دھوبی دیکھنا

khwab me dhobi launderer dekhna

(۱) خواب میں دھوبی کو دیکھنا غم اور سینہ کے کھوٹ دور ہونے کی دلیل ہے۔

(۲) کبھی دھوبی کو دیکھنا گانے اور خوشی اور نکاح پر دلالت کرتا ہے۔

(۳) کبھی دوسرے کی مصلحت کی وجہ سے خود کو تھکا دینے والے پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(۴) خواب میں دھوبی کی تعبیر واعظ سے بھی کرتے ہیں  اور اس کے ہاتھ سے کپڑے کے میلے پن کی بقد ر لوگ تو بہ کریں گے، جبکہ میلا پن گناہ کی دلیل ہے، بعض نے کہا ہے کہ دھوبی کی تعبیر وہ آدمی ہے جو صدقہ دیتا ہے یا غموں کو دور کرتا ہے اس لئے میلے پن کی تعبیر غم ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top