خواب میں معاف کرنا

Khwab me muaf karna

خواب میں سزا کے مستحق کو معاف کرنا بیداری میں صدقہ کرنے اور کفارہ ادا کرنے پر دلالت کرتا ہے کیونکہ باری تعالی کا فرمان ہے: (قل للذین آمنوا یغفروا للذین لا یرجون ایام اللہ لیجزی قوما بما کانوا یکسبون)، (قل للذین کفروا ان ینتہوا یغفر لہم ما قد سلف) (ترجمہ: آپ کہہ دیجئے ان لوگوں کو کہ جنہوں نے کفر کیا اگر وہ باز آجائیں تو سابقہ گناہوں کو اللہ تعالیٰ معاف فرمائیں گے۔)

error: Content is protected !!
Scroll to Top