خواب میں عمرہ یا  حج کا عمرہ کرنا

Khwab me umra karna

(1) خواب میں عمرہ حجِ عمر کی انتہاء کی دلیل ہے بالخصوص مریض کے لئے، کبھی عمرہ زیادتئ مال یا زیادتئ عمر کی بشارت ہوتا ہے، اگر کوئی شخص خواب میں حج یا عمرہ کرے تو درازئ عمر اور مقبولیت کی دلیل ہے۔

Scroll to Top