Khwab me gara banane wala dekhna
اس کی تعبیر یہ ہے کہ لوگوں کی باعثِ رسوائی باتوں کو چھپائے گا، اگر دیکھے کہ وہ خود مٹی کا کام کر رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ نیک اعمال کرے گا، طیان کو خواب میں دیکھنا سخت جان کاموں اور غیروں کی خاطر پریشانیاں جھیلنے پر دلالت کرتا ہے اور کبھی کبھار اس کی تعبیر نمکین اور تنگ دستی بھی ہوتی ہے۔