خواب میں بیوقوفی دیکھنے کی تعبیر

khwab me bewaqufi foolishness dekhna

(۱) خواب میں بیوقوفی دیکھنے کی تعبیر جہالت ہے۔

(۲) جس نے دیکھا کہ وہ بیوقوف ہو گیا تو وہ جاہل ہو گا۔

(۳) جس نے دیکھا کہ اس نے لوگوں کو بیوقوف بنایا تو یہ اس کے دین میں فساد کی علامت ہے۔

(۴) جس نے دیکھا کہ اس کے دین میں فساد آیا تو یہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کی دلیل ہے اور خواب میں بے وقوفی دشمن پر غلبہ اور بلندی مرتبے پر بھی دلالت کرتی ہے جبکہ وہ بیوقوفی کسی ذمی یا بدعتی پر ہو۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top