khwab me sargoshi whisper krna dekhna
(۱) جس نے خواب میں دیکھا کہ کوئی آدمی راستے میں امیر کے ساتھ سرگوشی کر رہا ہے تو یہ اس امیر کے مرنے کی دلیل ہے اور اس کا سرگوشی کرنا اس کی روح کی تلفی کی علامت ہو گی اس لئے کہ حضرت ہود علیہ السلام کے مقابلے میں آنے والا عاد جب اپنے شہر اِرم جو کہ ستونوں والا تھا کی طرف جا رہا تھا تو ملک الموت اس کے پاس ایک آدمی کی شکل میں آیا اور اس سے سرگوشی کی اور اس کی روح قبض کر لی۔