Khwab me kachre ka dabba dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں کچرے کا ڈبہ دیکھنا فقیر کے لیے اچھی علامت ہے کیونکہ یہ بہت سی بچی ہوئی چیزوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔
(۲) لیکن مالداروں کے لیے کوئی نیک شگون نہیں، کبھی یہ بیوی اور باندی کے حمل اور کثرتِ مال پر دلالت کرتا ہے یا اس کے سامنے طرح طرح کے سامان پیش کیے جائیں گے۔