خواب میں موچی دیکھنے کی تعبیر
Khwab me mochi shoemaker dekhne ki tabeer
(1) عورتوں کے جوتے بنانے والے کو دیکھنا نکاح کرانے والے یا قصاص لینے والے کی علامت ہے ۔
(2) مردوں کے موزے بنانے والے کی دلالت خادموں اور زیادہ سفر کرنے پر ہوتی ہے ۔
(4) انجان موچی کو دیکھنے کی تعبیر انصاف سے میراث تقسیم کرنے والے سے کی جاتی ہے۔
جوتا دیکھنے کی تعبیر عورتوں کی زیب وزینت والی چیزوں سے کی جاتی ہے ۔ اس لئے کہ جوتے کی تعبیر عورت سے کی جاتی ہے۔