خواب میں چوغہ دیکھنے کی تعبیر

Khwab me chogha dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں چوغہ دیکھنے کی دلالت عورت پر ہوتی ہے یا غم وکرب سے چھٹکارے پر ہوتی ہے۔

(۲) کسی کا تب نے خواب دیکھا کہ اس کے اوپر چوغہ ہے اور ہاتھ میں کاغذ وقلم ہیں تو یہ بادشاہ کی خدمت کی وجہ سے فقر وفاقہ سے محفوظ ہونے کی طرف نشاندہی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top