خواب میں انسانی دماغ دیکھنے کی تعبیر

Khwab me insaani dimagh brain dekhne ki tabeer

(۱) اس کی دلالت ایسے جمع شدہ مال پر ہوتی ہے جو ظاہر نہ ہو۔

(۲) خواب دیکھا کہ اس کا دماغ بڑا ہو گیا تو یہ اس کے صاحبِ عقل ہونے کی دلیل ہے۔

(۳) کسی نے دیکھا کہ اس کا دماغ ہی نہیں ہے تو یہ اس کی جہالت کی دلیل ہے۔

(۴) خواب میں اپنا دماغ یا بعض گودا کھانا اپنا مال کھانے کی علامت ہے۔

(۵) خواب دیکھا کہ اس نے کسی انسان کا دماغ کھا لیا تو صاحبِ خواب جلدی مر جائے گا یا اس شخص کا مال لے کر کھائے گا۔

(۶) کبھی دماغ کی دلالت دین پر قلبی اعتقاد اور راز داری پر بھی پر ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top