خواب میں خَرنُوب دیکھنے کی تعبیر

Khwab me kharnoob Ceratonia siliqua dekhne ki tabeer

خواب میں خَرنُوب کھانا یا دیکھنا دونوں مریض کی موت یا اس کے جسم کی خرابی کی علامت ہے اور اس کی دلالت بربادی اور ہلاکت پر بھی ہوتی ہے اور کبھی اس کی دلالت حبشی باندی پر ہوتی ہے۔

Scroll to Top