Khwab me khadim servant dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں خصی خادم ملائکہ ہیں، کیونکہ ملائکہ سے اللہ تعالی نے شہرت دور کی ہوئی ہے۔
(۲) اگر اپنے گھر میں خادموں کو میووں کی طشتریاں اُٹھائے دیکھے تو دلیل ہے کہ گھر میں کوئی مریض ہوگا اور اس کا مرض کافی طویل ہو گا یا گھر والوں میں کوئی شہید ہوگا۔
(۳) خواب میں خادم بشارت بھی ہوتے ہیں۔