خواب میں حق بات دیکھنے کی تعبیر

khwab me haqq baat dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں حق دیکھنا یا سننا یا قرآنِ کریم سننا ہدایت کی پیروی کرنے اور باطل اور اہلِ باطل سے اعراض کرنے کی علامت ہے اور مریض کے لیے یہ خواب موت کی دلیل ہے۔

(۲) خواب میں کسی کا حق ادا کرنا سفر سے واپسی کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top