خواب میں گھر دیکھنے کی تعبیر

Khwab me ghar dekhne ki tabeer

خواب میں گھر میں مدفون یا پوشیدہ چیزیں دیکھنے کی تعبیر

Khwab me ghar me psheeda cheezen dekhne ki tabeer

(۱) اس کی دلالت عورتوں کے محفوظ اور مردوں کے عفیف ہونے پر ہوتی ہے اور یہ خواب مال واولاد کے مشتبہ نہ ہونے کی بھی علامت ہے۔

(۲) کبھی اس کی دلالت بخل پر اور کسی علمی ضرورت یا دیگر ضرورت کے پورا نہ کرنے پر بھی ہوتی ہے۔

(۳) کبھی اس کی تاویل ایسے پوشیدہ اعمال ہوتے ہیں جن سے کوئی باخبر نہیں ہوتا مثلا ًروزہ، تہجد کی نماز وغیرہ۔

(۴) کبھی اس کی دلالت زہد وورع، اللہ تعالی کی تسبیح وتقدیس بیان کرنے پر بھی ہوتی ہے۔

(۵) کبھی رشتہ داروں میں شادی کرنے کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے۔ جنیت البیت دیکھنا گھر والوں میں سے کسی کے دیوانہ ہونے یا کسی تاوان یا تکلیف میں واقع ہونے سے بھی معبر ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top