خواب میں بوری دیکھنے کی تعبیر

Khwab me bori sack dekhne ki tabeer

اس کی دلالت بھی رازوں کی حفاظت کرنے والے پر ہوتی ہے، چنانچہ اس سے کچھ نکلنا رازوں کے فاش ہونے کی دلیل ہے اور کبھی بوری دیکھنا راز کی حفاظت کرنے اور زوجہ پر بھی دلالت کرتی ہے۔

خواب میں بوری بیچنے والا دیکھنے کی تعبیر

khwab me bori bechne wala dekhne ki tabeer

اس کی تعبیر نقاد قسم کا شخص ہے جو ہر انسان کو جانتا ہو اس لیے کہ بڑی بوری میں ہر قسم کی چیزیں رکھی جاسکتی ہیں، اسی طرح اس کی تعبیر شہر کے ہر قسم کے لوگ بھی ہو سکتے ہیں کسی نے خواب دیکھا کہ وہ بڑا سوا لیے بوری سی کر خرید وفرخت اور بھاؤ تاؤ کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اپنے علم پر قادر ہے اور بوری فروش کی دلالت لوگوں کو سفر پر ابھارنے والے پر بھی ہوتی ہے اور اس کی دلالت ایسے شخص پر بھی ہوتی ہے جس کے پاس لوگ اپنے راز فاش کرتے ہوں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top