Khwab me surayya star dekhne ki tabeer
(۱) ثریا ستارہ کی تعبیر عقل مند آدمی ہے۔
(۲) کسی نے دیکھا کہ ثریا ستارہ زمین پر گر گیا تو یہ خواب اس سال جانوروں کے مرنے اور پھلوں میں کمی ہونے پر دلالت کرتا ہے۔
(۳) کسی صنعت کار کا مذکورہ خواب دیکھنا اس کی مصنوعات خرچ ہونے کی دلیل ہے۔