خواب میں بات چیت کرنے کی تعبیر

Khwab me baat chat krne ki tabeer

(۱) خفیہ باتوں کا خواب میں تذکرہ کرنا فضول خرچی کرنے کی علامت ہے یا اس کی تعبیر غیر اہل کو علم وحکمت سکھانے سے کی جاتی ہے۔

(۲) خواب میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا تذکرہ کرنا اللہ تعالی کا شکر بجالانے کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top