Khwab men Hazrat Ismail AS ko Dekhne ki Tabeer
(1) اگر کسی نے اسمعیل علیہ السلام کی خواب میں زیارت کی تو اسے فصاحت و ریاست نصیب ہوگی اور اللہ تعالی کے لئے مسجد تعمیر کرنے کی توفیق نصیب ہوگی ۔
(۲) کبھی ان کی زیارت صاحب خواب سے کئے گئے وعدے کے پورے ہونے کی علامت ہوتی ہے ۔
(۳) بعض علماء تعبیر کی رائے ہے کہ اسمعیل علیہ السلام کی زیارت سیادت وسیاحت، تعمیر مسجد میں کسی کی طرف سے مدد کی دلیل ہے ۔
(۴) بعض علماء کہتے ہیں کہ اسمعیل علیہ السلام کی رؤیت والد کی طرف سے غم پہنچنے اور پھر اس سے خلاصی کی علامت ہے۔