Khwab me insaaf justice dekhna
(۱) خواب میں ظالم بادشاہ کی تعبیر رعایا کی خوشی اور مسرت ہے جو انہیں اس مال کی حفاظت اور آبادیوں کے بسنے کی صورت میں حاصل ہو رہی ہے، کبھی اس سے مراد وہ مساوات بھی ہوتی ہے جو انسان اولاد اور بیویوں یا جن کے درمیان مساوات ضروری ہو ان کے درمیان مساوات قائم کرے، اگر گناہگار عدل سے کام لے تو اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے کی دلیل ہے۔