خواب میں قصد یا ارادہ کرنا

Khwab mein irada karna

(۱) خواب میں قصد کرنا دنیاوی امور میں میانہ روی اختیار کرنے کی علامت ہے، غیر شادی شدہ کے لئے خواب میں قصد کرنا مناسب بیوی ملنے کی دلیل ہے یا اس کی معاشی حالت کی بہتری کی علامت ہے یا دین ومذہب کی دلیل ہے جس کے ساتھ وہ مزین ہوتا ہے۔

(۲) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ وہ درمیانی چال چل رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ متواضع ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top