خواب میں باغیوں کے ساتھ لڑنا

khwab mein baghio ky sath larna

(۱) خواب میں باغی کو قتل کرنا بیداری میں دین کی یا ماں باپ کی یا بیوی کی غیرت پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ خواب میں باغیوں کے گروہ میں سے ہو گیا تو ڈر ہے کہ وہ دین سے پھر جائے گا یا دین کا مخالف ہو گا اور ان لوگوں کی اطاعت سے نکلے گا جن کی اطاعت اس پر واجب ہے اور نماز وغیرہ کو چھوڑ دے گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top