khwab me zarafa giraffe dekhne ki tabeer
اس کا خواب میں دیکھنا کوئی اچھی علامت نہیں۔
(۱) جب یہ بغیر فائدہ کے داخل ہو تو یہ مال میں آفت پر دلالت کرتا ہے، کبھی یہ خوبصورت عورت اور جہاں سے یہ آ رہا ہو وہاں سے عجیب خبروں کی آمد پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) اور جو اس سے مانوس ہو جائے تو یہ دوست، بیوی اور لڑکے پر دلالت کرتا ہے جن کے دھوکہ سے محفوظ نہ ہوں گے اور یہ خاوند کے ساتھ ہمیشہ رہنے والی عورت پر بھی دلالت کرتا ہے کیونکہ یہ دیگر بار بردار جانوروں کے مخالف ہے۔