Khwab me zaade safar dekhna
(۱) زادِ سفر اور دیگر سامان وغیرہ جو سفر کی تیاری کے لئے ضروری ہو خواب میں اس کا دیکھنا سفروں اور ایک جگہ سے دوسری جگہ پر آنے جانے کی دلیل ہے، جس کا زادِ سفر اچھا ہو اس کا سفر آرام دہ ہو گا۔ (۲) اگر زادِ سفر پھٹا پرانا ہو تو وہ سفر پر مشقت اور قلیل نفع والا ہو گا۔